پاک بھارت ایٹمی جنگ کی صورت سمندروں پر کیا گزرے گی؟خوفناک انکشافات ، رپورٹ سامنے آگئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کی صورت میں سمندروں پر کیا گزرے گی؟ ایک مطالعاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایسی صورت میں سمندروں میں تیزاب کی سطح تیزی سے بڑھ جائے گی۔روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق کیمیائی ہیئت تبدیل ہو سکتی ہے۔ رٹگرز یونیورسٹی کے… Continue 23reading پاک بھارت ایٹمی جنگ کی صورت سمندروں پر کیا گزرے گی؟خوفناک انکشافات ، رپورٹ سامنے آگئی