خسارے کے شکار ادارے 5 ماہ میں ایک سو 15 ارب روپے قرض لے چکے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے پہلے سے خسارے میں چلنے والے قومی اداروں نے رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران بینکوں سے ایک سو 15 ارب 46 کروڑ روپے قرض لے لیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد اعلان کیا تھا کہ وہ پبلک سیکٹر… Continue 23reading خسارے کے شکار ادارے 5 ماہ میں ایک سو 15 ارب روپے قرض لے چکے