پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی ،سرمایہ کاروں کےاربو ں وپے زائد ڈوب گئے
کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمنگل کو اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی چھاگئی جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس 468.64پوائنٹس کی کمی سے41381.83پوائنٹس کی سطح پرآ گیاجب کہ72.48فی صد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںکمی ریکارڈکی گئی جس کے سبب مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں85ارب59کروڑ41لاکھ روپے کی کمی ہوئی تاہم… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی ،سرمایہ کاروں کےاربو ں وپے زائد ڈوب گئے