’’ہم پاکستان کی ہر طرح سے حمایت کرتے ہیں‘‘ پاک فوج کے ساتھ جنگی مشقیں کرنے کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرتے ہیں ، پاکستان دفاعی شعبے میں بہت ترقی کر چکا ہے اور آذربائیجان کو عسکری تربیت فراہم کر سکتا ہے۔پاک فوج کیساتھ تعلقات کو مزید فروغ دیں گے۔وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ… Continue 23reading ’’ہم پاکستان کی ہر طرح سے حمایت کرتے ہیں‘‘ پاک فوج کے ساتھ جنگی مشقیں کرنے کا اعلان