کشمیر میں کشیدگی کے بعد بھارت کیساتھ تجارت مکمل بند نہیں ہو سکی بھارت جانیوالی اشیا 93 فیصد کم ،بھارتی مال کی آمد میں کتنی کمی ہوئی؟جانئے
کراچی(این این آئی)کشمیر میں کشیدگی کے بعد بھارت کے ساتھ تجارت مکمل بند نہیں ہو سکی، باہمی تجارت میں ستمبر میں 75 فیصد کمی دیکھی گئی۔ بھارت کو جانے والی اشیا تو 93 فیصد کم ہو گئیِ تاہم بھارتی مال کی آمد میں اتنی زیادہ کمی نہیں ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر میں پاکستان… Continue 23reading کشمیر میں کشیدگی کے بعد بھارت کیساتھ تجارت مکمل بند نہیں ہو سکی بھارت جانیوالی اشیا 93 فیصد کم ،بھارتی مال کی آمد میں کتنی کمی ہوئی؟جانئے