پاکستانیوں پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں ،مختلف پاور کمپنیوں نےمل کر ایسا فیصلہ کرلیا جس کو پڑھ کر آپ کے بھی ہوش ا ڑجائینگے
اسلام آباد(آن لائن)واپڈا کی پاور ڈسٹربیوزشن کمپنیز (ڈسکوز) نے بجلی کی قیمتیں بڑھانے کے لیے درخواستیں دائر کرنی شروع کردیں۔نیپرا ترمیمی ایکٹ (ریگولیشن آف جنریشن، ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹربیوشن آف الیکٹرک پاور ایکٹ) کے تحت بجلی کی کمپنیوں کو بجلی کی کی فراہمی اور ترسیل کے لیے علیحدہ درخواستیں دائر کرنے کا کہا گیا ہے۔ نیپرا… Continue 23reading پاکستانیوں پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں ،مختلف پاور کمپنیوں نےمل کر ایسا فیصلہ کرلیا جس کو پڑھ کر آپ کے بھی ہوش ا ڑجائینگے