سرکاری پاور پلانٹس متحدہ عرب امارات کو فروخت کرنے کا فیصلہ ، آرڈیننس جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے حکومت پاکستان کی ملکیت آئل اینڈ گیس کمپنیوں میں اپنے حصے سمیت سرکاری پاور پلانٹس متحدہ عرب امارات کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔انگریزی روزنامےایکسپریس ٹربیون کے مطابق اثاثوں کی فروخت کی منظوری ایک آرڈیننس کے ذریعے دی گئی ہے جس پر تاحال صدرِ مملکت عارف علوی… Continue 23reading سرکاری پاور پلانٹس متحدہ عرب امارات کو فروخت کرنے کا فیصلہ ، آرڈیننس جاری