سرمائے کا حصول، پاسداران انقلاب نے خلیج میں نیا مصنوعی تفریحی جزیرہ قائم کر دیا
تہران(این این آئی)امریکا کی طرف سے ایران پر عاید کی جانے والی اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں ایران کی طاقت ور سپاہِ پاسداران انقلاب کو نئے اقتصادی منصوبوں پرمجبور کیا ہے۔ اسی حوالے سے ایرانی پاسداران انقلاب نے خلیج میں ایک مصنوعی تفریحی جزیرہ قائم کیا ہے۔ یہ نیا مصنوعی جزیرہ کیش جزیرے کے بالمقابل… Continue 23reading سرمائے کا حصول، پاسداران انقلاب نے خلیج میں نیا مصنوعی تفریحی جزیرہ قائم کر دیا