نعوذ بالله ! کلمہ طیبہ کے پرنٹ والے پاجاموں کی فروخت کا انکشاف پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی
کراچی(این این آئی)کراچی کی دکانوں اور شاپنگ سینٹرز میں کلمہ طیبہ کے پرنٹ والے والے پاجامے اور ٹرائوزرز کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک دکان دارکلمہ طیبہ کے پرنٹ والا ایک پاجامہ عوام کو دکھا رہا ہے۔دکان دار کے مطابق… Continue 23reading نعوذ بالله ! کلمہ طیبہ کے پرنٹ والے پاجاموں کی فروخت کا انکشاف پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی