محکمہ ہاؤسنگ کے زیراہتمام ”پانی کی بچت کا ہفتہ“ کا آغاز، میاں محمود الرشید نے افتتاح کیا
لاہور(پریس ریلیز)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدارکی خصوصی ہدایات پر محکمہ ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ کے زیراہتمام ”پانی کی بچت کا ہفتہ“کا آغاز ہو گیا ہے۔وزیرہاؤسنگ میاں محمودالرشید نے ”پانی کی بچت کا ہفتہ“ کا افتتاح کیا۔سیکرٹری ہاؤسنگ ندیم محبوب اور دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ میاں محمود الرشید نے… Continue 23reading محکمہ ہاؤسنگ کے زیراہتمام ”پانی کی بچت کا ہفتہ“ کا آغاز، میاں محمود الرشید نے افتتاح کیا