آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم و صدر کے ممکنہ نام سامنے آ گئے
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم و صدر کے ممکنہ نام سامنے آ گئے، میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ فاروق احمد کو وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ دیے جانے کا امکان ہے جبکہ کشمیر کے صدر کا عہدہ بیرسٹر سلطان محمود کو دیے جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم… Continue 23reading آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم و صدر کے ممکنہ نام سامنے آ گئے