وزیراعظم آزاد کشمیر نے 15 رکنی کابینہ کی منظوری دے دی
مظفر آباد (این این آئی) وزیراعظم آزاد کشمیر نے پندرہ رکنی کابینہ کی منظوری دے دی اور آزاد کشمیر حکومت کی نئی کابینہ کے 15 اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، کابینہ اراکین کی تعداد 16 ہوگئی۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر مظفرآباد میں ہوئی جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی،… Continue 23reading وزیراعظم آزاد کشمیر نے 15 رکنی کابینہ کی منظوری دے دی