وزیر اعلی عثمان بزدار کا کسان دوست اقدام کاشتکاروں کو جدید زرعی مشینری اور ای کریڈٹ سکیم کے تحت چیک دیئے
لاہور (پ ر )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پہلی حقیقی کسان دوست حکومت ہے ۔پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گنے کے کاشتکاروں کو ان کی محنت کا پورا معاوضہ دیا گیا۔ 2سال میں شوگر ملوں سے کاشتکاروں کو 99فیصد واجبات کی ادائیگی یقینی بنائی ہے ۔… Continue 23reading وزیر اعلی عثمان بزدار کا کسان دوست اقدام کاشتکاروں کو جدید زرعی مشینری اور ای کریڈٹ سکیم کے تحت چیک دیئے