وزیراعظم عمران خان نے اگر برطانوی شہریت چھوڑنے کا حکم دیا تو کیا کروں گا ؟ زلفی بخاری نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے برطانوی شہریت ترک کرنے کا کہا تو 2 سیکنڈز سے زیادہ وقت نہیں لگائوں گا۔قومی اخبار کے مطابق غیرملکی ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے اگلے 8… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے اگر برطانوی شہریت چھوڑنے کا حکم دیا تو کیا کروں گا ؟ زلفی بخاری نے دھماکہ خیز اعلان کردیا