غزہ کو جنگ کی تباہی سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، اقوام متحدہ
نیویارک(این این آئی)مشرق وسطیٰ کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نیکولائے میلاڈینوف نے کہا ہے کہ یو این مصر اور دیگر طاقتوں کیساتھ ملکر غزہ کی پٹی کو جنگ کی تباہی سے بچانے کی کوشش کررہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ میں گھس کراسرائیلی فوج کی طرف سے کی… Continue 23reading غزہ کو جنگ کی تباہی سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، اقوام متحدہ