پاکستان دنیاکی تیسری بڑی نیوکلیئرپاوربن چکاہے ،انگلش میڈیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیاکی تیسری بڑی نیوکلیئرپائوربن چکاہے ۔کینڈین انٹرنیشنل پیس اینڈسٹینزسروے کے مطابق پاکستان کے پاس اس وقت 350 نیوکلیئروارہیڈزہیں جبکہ بھارت کے پاس100 نیوکلئیروارہیڈہیں ۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وارہیڈبھارتی وارہیڈزسے زیادہ جدید اورجلد مارک کرتے ہیں اوران کوجنگ کے لئے تیارکرنے کےلئے اکٹھاکرنابہت آسان ہے جبکہ بھارتی ٹیکنالوجی پاکستان کی ٹیکنالوجی سے بہت پیچھے… Continue 23reading پاکستان دنیاکی تیسری بڑی نیوکلیئرپاوربن چکاہے ،انگلش میڈیا