جہاز آبادی پر گرا ہوا تھا لیکن سی ای او ارشد ملک پریس کانفرنس کے لیے ٹائی پسند فرما رہے تھے اور شرٹ استری کرا رہے تھے، آپ ظفر مسعود کی جان بچانے والے وکیل کو بھی بلا کر پوچھ لیں ،جب ظفر مسعود کو ہسپتال لے جا رہا تھا تو مجھے ملبے سے کیا آواز یںآرہی تھیں ؟ لوگ اس وقت تک زندہ تھے، بہرحال یہ ماننا ہوگا ہم بحیثیت ریاست ختم ہو چکے ہیں‘ ہم صرف ملبے کا ڈھیر ہیں اور ملبے کے ڈھیروں کا کوئی سسٹم ہوتا ہے،حادثہ سے متعلق افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جاوید چودھری اپنے کالم ’’ نوچ نوچ کر ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔پوری دنیا میں فضائی حادثوں کی تحقیقات کے کمیشن اور ادارے ہیں لیکن ہم نے آج تک کوئی ایسا ادارہ نہیں بنایا‘ ہم ہر حادثے کے بعد عارضی کمیشن بناتے ہیں‘ یہ کمیشن سال ڈیڑھ سال موجیں کرتا ہے اور پھر… Continue 23reading جہاز آبادی پر گرا ہوا تھا لیکن سی ای او ارشد ملک پریس کانفرنس کے لیے ٹائی پسند فرما رہے تھے اور شرٹ استری کرا رہے تھے، آپ ظفر مسعود کی جان بچانے والے وکیل کو بھی بلا کر پوچھ لیں ،جب ظفر مسعود کو ہسپتال لے جا رہا تھا تو مجھے ملبے سے کیا آواز یںآرہی تھیں ؟ لوگ اس وقت تک زندہ تھے، بہرحال یہ ماننا ہوگا ہم بحیثیت ریاست ختم ہو چکے ہیں‘ ہم صرف ملبے کا ڈھیر ہیں اور ملبے کے ڈھیروں کا کوئی سسٹم ہوتا ہے،حادثہ سے متعلق افسوسناک انکشافات