نوشیرواں عادل کیسے بنا ؟
نوشیرواں اپنی بادشاہت کے ابتدائی زمانے میں جب عدالت میں مشہور نہ تھا، نہایت عیش و عشرت میں مشغول تھا اور رعیت کے کاموں میں بالکل لاپرواہ۔ اس کے پڑوس میں ایک امیر تھا جو نہایت سخی، جوانمرد اور مہمان نواز تھا۔ ایک دن نوشیرواں سوداگروں کے بھیس میں بطور امتحان اس کے پاس گیا۔وہ… Continue 23reading نوشیرواں عادل کیسے بنا ؟