نواز شریف خاندان کی پاکستان کے کل قرض جتنی رقم دنیا کے مختلف ممالک کے بینکوں میں موجود ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف
کوئٹہ(آن لائن)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہاہے کہ بقول براڈشیٹ چیئرمین دنیا کے مختلف ممالک کے بینکوں میں نوازشریف خاندان کی پاکستان پر قرضے جتنے رقم موجود ہے ،گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ براڈ شیٹ کے چیئرمین کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک… Continue 23reading نواز شریف خاندان کی پاکستان کے کل قرض جتنی رقم دنیا کے مختلف ممالک کے بینکوں میں موجود ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف