چوہدری شوگرملز، نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس نے رہائی کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا
لاہور(این این آئی) چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ میں گرفتار سابق وزیراعظم نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس نے ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ شریف فیملی ایک کاروباری خاندان ہے اور قانون… Continue 23reading چوہدری شوگرملز، نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس نے رہائی کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا