مجھے آدھی رات کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے یہ پیغام ملا، نواز شریف کھل کر بول پڑے
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدو سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی بن کر رہوں گا غلام بن کر نہیں، ان چیزوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کرچکا ہوں،دوٹوک فیصلہ کیا ہے کہ ہم ذلت کی زندگی نہیں جی سکتے، عزت کی زندگی گزاریں گے،سابقہ ڈی… Continue 23reading مجھے آدھی رات کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے یہ پیغام ملا، نواز شریف کھل کر بول پڑے