نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں ہے ،سابق لیگی رہنما نواب ثناء اللہ زہری
کوئٹہ(این این آئی)چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کو پیپلزستان بنائیں گے، نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں ہے ، نواز شریف سے ہمیشہ عزت کا تقاضہ کیا مگر میر ے بچوں کے قاتلوں کے کہنے پر ہمیں بے عزت کیا گیا بلاول بھٹوزرداری سے… Continue 23reading نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں ہے ،سابق لیگی رہنما نواب ثناء اللہ زہری