فلم’ ’منٹو‘‘ رواں ماہ 21 تاریخ کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی
ممبئی(شوبز ڈیسک) خبریں تھیں کہ پاکستان کے سب سے بڑے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بننے والی بالی ووڈ فلم ’منٹو‘ کی ریلیز کے موقع پر منٹو کی بیٹیاں بھی ہندوستان میں موجود ہوں گی اور اب فلم کی ہدایت کارہ نندیتا داس نے اس خبر کی تصدیق بھی کردی۔نندیتا کے مطابق… Continue 23reading فلم’ ’منٹو‘‘ رواں ماہ 21 تاریخ کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی