اب سکولوں ،کالجوں اور یونیورسٹیوں کے تمام طلباء و طالبات کاکون سا میڈیکل ٹیسٹ کروایاجائے گا؟کھلبلی مچ گئی
لاہور (این این آئی) سکولوں ،کالجوں اور یونیورسٹیوں میں نشے کی لت سے پاک کرنے کے لیے طلبا و طالبات کے ڈرگ ٹیسٹ لازم قرار دینے کے لیے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی گئی ۔ پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی میاں خرم جہانگیر وٹو کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد… Continue 23reading اب سکولوں ،کالجوں اور یونیورسٹیوں کے تمام طلباء و طالبات کاکون سا میڈیکل ٹیسٹ کروایاجائے گا؟کھلبلی مچ گئی