نشان حیدر سونے اور چاندی سے بھی قیمتی کس دھات سے بنایاجاتا ہے؟ 10 دلچسپ حقائق
اسلام آباد (تحریر:شکیل احمد خاں میو)1۔نشان حیدر پاکستان کے 4 بڑے (Gallantry Awards)بہادری کے ایوارڈز میں سب سے بڑا اعزاز ہے۔2۔نشان حیدر قیمتی دھاتوں سونے، چاندی سے نہیں بلکہ Gunmetal یعنی دشمن سے جنگ یا محاز کے دوران چھینے گئے (اسلحہ یا ہتھیار) یا ایسا ہتھیار جسے دشمن خود چھوڑ کر بزدلی سے بھاگ گیا… Continue 23reading نشان حیدر سونے اور چاندی سے بھی قیمتی کس دھات سے بنایاجاتا ہے؟ 10 دلچسپ حقائق