معروف یہودی اداکارہ نے صہیونی ریاست کے قانون کونسل پرستانہ قرار دیدیا
ابوظہبی(این این آئی)ہولی وڈ کی مشہور اداکارہ نتالی پورٹ مین نے اسرائیل کے صہیونی ریاست کے قانون کونسل پرستانہ قرار دیا ہے۔اسرائیلی نژاد یہودی اداکارہ نے یہ بات ایک عربی اخبار القدس العربی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہی۔ اداکارہ نے کہاکہ صہیونی ریاست کا قانون نسل پرستانہ ہے۔ اور یہ ایک غلطی ہے جس… Continue 23reading معروف یہودی اداکارہ نے صہیونی ریاست کے قانون کونسل پرستانہ قرار دیدیا