بیوٹی کوئین کار حادثے میں ہلاک تاج کیساتھ آخری رسومات ادا
بنکاک(این این آئی) تھائی لینڈ کی خوبصورت ترین خواتین میں شمار ہونے والی نانگ نیم مون چھوائیبون کار کے حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2019 میں مس تھائی لینڈ مقابلے میں دوسرے نمبر پرآنے والی نونگ نیم مون چھوائیبون نامی بیوٹی کوئن کھون کائین نامی علاقے میں… Continue 23reading بیوٹی کوئین کار حادثے میں ہلاک تاج کیساتھ آخری رسومات ادا