ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو سخت سبق سکھانے کیلئے تیاری کرلی گئی،انتہائی سخت اقدامات کا فیصلہ
خانیوال (این این آئی) ضلعی انتظامیہ نے ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو سخت سبق سکھانے کیلئے تیاری کرلی، ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے پرائس مجسٹریٹس کو چیگنگ بڑھانے کی ہدایت دیتے ہوئے عادی ناجائز منافع خوروں کو بھاری جرمانوں کیساتھ جیل بھجوانے کا ٹاسک دیدیا- اشیاء خوردونوش کی ڈیمانڈ اینڈ سپلائی… Continue 23reading ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو سخت سبق سکھانے کیلئے تیاری کرلی گئی،انتہائی سخت اقدامات کا فیصلہ