میر واعظ عمر فاروق کو گہرا صدمہ فضا سوگوار ہو گئی
سرینگر (این این آئی) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اپنے گھر میںغیر قانونی طور پر نظربند حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کی نانی سرینگر میں انتقال کرگئیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مرحومہ مولوی محمد فاروق کی خالہ اور ساس تھیں۔ خاندانی ذرائع نے بتایا کہ مرحومہ مولوی غلام… Continue 23reading میر واعظ عمر فاروق کو گہرا صدمہ فضا سوگوار ہو گئی