موٹرویز پر قائم ہوٹلوں میں مسافروں کو کیا کھلایا جارہا ہے؟ فوڈ اتھارٹی نے ہزاروں شہریوں کی زندگیوں کو بچا لیا
لاہور ( این این آئی ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھٹی کے روز بھی موٹر وے پر فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی ، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں سروس ایریاز کا معائنہ، 3 ریسٹورنٹس سیل، ایک کو جرمانہ کیا گیا ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی محمد عثمان نے بتایا کہ فرائی چکس فاسٹ فوڈ… Continue 23reading موٹرویز پر قائم ہوٹلوں میں مسافروں کو کیا کھلایا جارہا ہے؟ فوڈ اتھارٹی نے ہزاروں شہریوں کی زندگیوں کو بچا لیا