گندگی اور کچرے کے جگہ جگہ ڈھیر مکھیوں اور مچھروں نے کراچی والوں کی زندگی اجیرن کردی بیماریاں پھوٹنے کا خدشہ
کراچی(این این آئی)مون سون بارشوں نے شہر قائد میں تباہی مچانے کے بعد اب مکھیاں اور مچھربھی شہریوں کی آزمائش کے لیے آگئے ہیں۔مون سون بارشوں کے بعد مکھیوں اور مچھروں نے کراچی کے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، گھر ہو یا دکان ہر جگہ مکھیوں اور مچھروں کا ہی بسیرا ہے۔بارش کے بعد… Continue 23reading گندگی اور کچرے کے جگہ جگہ ڈھیر مکھیوں اور مچھروں نے کراچی والوں کی زندگی اجیرن کردی بیماریاں پھوٹنے کا خدشہ