موسم میں اچانک خوفناک تبدیلی! ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی
لاہور (آن لائن)ملک میں کہیں موسم گرم اور خشک ہے تو کہیں ہلکا سرد ہونا شروع ہوگیا ہے۔ موسم کی تبدیلی سے موسمی بیماریاں بھی پھیلنے لگی ہیں۔پنجاب میں ملتان،فیصل آباد سمیت اکثر شہروں میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی آنا شروع ہوگئی ہے،سندھ کے بیشتر شہروں میں دن بھر موسم گرم جبکہ صبح اور… Continue 23reading موسم میں اچانک خوفناک تبدیلی! ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی