موسم سرما کی قبل از وقت تعطیلات،بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ، اہم فیصلے متوقع
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس آج ( پیر) کے روز منعقد ہو گی ۔ اجلاس میں کورونا وباء کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر موسم سرما کی چھٹیاں قبل از وقت دینے اور ان کی تعداد میں اضافے پر مشاورت ہو گی ۔… Continue 23reading موسم سرما کی قبل از وقت تعطیلات،بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ، اہم فیصلے متوقع