محرم الحرام، موبائل سروس کتنے لمبے عرصے کیلئے بند کی جا رہی ہے؟ حیرت انگیز فیصلہ، عوام کے ہوش ہی اُڑ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں 9ویں اور 10 ویں محرم کو موبائل سروس بند رہے گی، کراچی میں 8 ویں محرم کے جلوس کی وجہ سے حساس مقامات نمائش، انچولی، کھادار، گلستان جوہر کے علاوہ بہت سے علاقوں میں موبائل سروس معطل رہی، صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق 8 محرم الحرام کے جلوس… Continue 23reading محرم الحرام، موبائل سروس کتنے لمبے عرصے کیلئے بند کی جا رہی ہے؟ حیرت انگیز فیصلہ، عوام کے ہوش ہی اُڑ گئے