آدھے سے زیادہ کیسز کون سے ہیں؟ ملزم عابد اور ملزم شفقت بارے مزید نئے انکشافات
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عابد اور شفقت گجرپورہ واقعے کے مرکزی ملزم ہیں، ملزم عابد پر آدھے سے زیادہ کیسز آبرو ریزی کے ہیں۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ ملزم شفقت کو گرفتار کرلیا گیا… Continue 23reading آدھے سے زیادہ کیسز کون سے ہیں؟ ملزم عابد اور ملزم شفقت بارے مزید نئے انکشافات