پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور(آن لائن )ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 0.8 فیصد بڑھ کر 2744 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

datetime 24  اگست‬‮  2019

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور( آن لائن )ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی پیداوار میں نسبتا کمی کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کے لیے سودے 0.3 فیصد بڑھ کر 2263 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

datetime 20  جولائی  2019

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور(آن لائن)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب کا کم ہونا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.6 فیصد کم ہوکر 1972 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

datetime 3  جولائی  2019

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور(آن لائن) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سویا آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے تاہم وافر پیداوار کے باعث یہ اضافہ محدود رہا۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 9 رنگٹ (0.46 فیصد) اضافے کیساتھ 1967 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں استحکام

datetime 15  جون‬‮  2019

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں استحکام

کوالالمپور(آن لائن) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں استحکام رہا جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 2009 ء رنگٹ فی ٹن کی سطح پر مستحکم رہے۔