اہم لیگی رہنما کی طرف سے وزیراعظم نوازشریف کاحضرت عیسیٰ کے ساتھ موازنہ کرنے پرمسیحی برادری مشتعل،بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزراء کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم کے مشیربیرسٹرظفراللہ کی طرف سے وزیراعظم میاں نوازشریف کوحضرت عیسیٰ کے ساتھ موازنہ کرنے پرمسیحی برادری کے نمائندوں نے تھانہ آبپارہ میں قانون توہین رسالت کی دفعہ295سی کے تحت قانونی کارروائی کامطالبہ کرتے ہوئے تحریری درخواست دیدی ہے۔ اپنی درخواست میں مسیحی نمائندوں نے… Continue 23reading اہم لیگی رہنما کی طرف سے وزیراعظم نوازشریف کاحضرت عیسیٰ کے ساتھ موازنہ کرنے پرمسیحی برادری مشتعل،بڑا قدم اُٹھالیا