مسجد وزیرخان میں گانے کی عکسبندی،انکوائری میں سارا ملبہ کس پر ڈال دیا گیا، تہلکہ خیز انکشاف
لاہور(این این آئی) مسجد وزیرخان میں گانے کی عکسبندی کے معاملے پر انکوائری مکمل کر لی گئی، منیجر اشتیاق احمد سمیت تین ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی سفارش کر دی گئی۔محکمہ اوقاف ومذہبی امور کے زیرانتظام مسجد وزیر خان میں گانے کی عکسبندی کرانے کا سارا ملبہ محکمہ اوقاف کے افسران و ملازمین… Continue 23reading مسجد وزیرخان میں گانے کی عکسبندی،انکوائری میں سارا ملبہ کس پر ڈال دیا گیا، تہلکہ خیز انکشاف