وزیراعظم عمران خان کے بلین ٹری منصوبے سے بے روزگار ہونےوالے 66ہزار سے زائد مزدورں کو روزگار فراہم کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کےبلین ٹری منصوبے میں کرونا وائرس کی وجہ سےلاک ڈائون کے باعث بیروزگار ہونے والے 66ہزار سے زائد مزدوروں کو روزگار فراہم کردیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں میں لاک ڈائون کی وجہ سے لاکھوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں جن کی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے بلین ٹری منصوبے سے بے روزگار ہونےوالے 66ہزار سے زائد مزدورں کو روزگار فراہم کر دیا