مریم نواز جاتی امراء سے کتنے گھنٹوں کے سفر کے بعد جلسہ گاہ پہنچ گئیں ، حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے جلسے کا میدان تیار ہے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز تقریباً 7 گھنٹے بعد جاتی عمرہ سے جلسہ گاہ پہنچ چکی ہیں ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم آج ن لیگ کے گڑھ سمجھے جانے والے… Continue 23reading مریم نواز جاتی امراء سے کتنے گھنٹوں کے سفر کے بعد جلسہ گاہ پہنچ گئیں ، حیران کن انکشاف