لاہورسیالکوٹ موٹروے کیس مرکزی ملزم عابد کو جیل بھیج دیا گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت نے موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا۔کرائمز انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) ماڈل ٹاؤن کی ٹیم نے موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو سخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا جس کی سربراہی ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار… Continue 23reading لاہورسیالکوٹ موٹروے کیس مرکزی ملزم عابد کو جیل بھیج دیا گیا