وڈیو : مراکش میں دو خواتین سیاحوں کے قاتلوں کی داعش تنظیم کی بیعت
رباط (این این آئی)دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو جاری کی گئی ہے۔ وڈیو میں مراکش میں دو خواتین سیاحوں کے قاتلوں میں شامل ایک شخص دھمکی دے رہا ہے کہ ملک میں اسی نوعیت کی مزید کارروائیاں کی جائیں گی۔جمعرات کی شب منظرعام پر آنے والی وڈیو میں… Continue 23reading وڈیو : مراکش میں دو خواتین سیاحوں کے قاتلوں کی داعش تنظیم کی بیعت