جیالے شاعر کی عثمان بزدار کیخلاف تقریر پر گرفتاری و رہائی
تونسہ شریف (آن لائن)گزشتہ رات تونسہ میں اقبال سوکڑی نامی شاعر کی کتاب کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی جس میں شرکت کرنے والے دیگر مقررین کے علاوہ مقامی شاعر اور پیپلز پارٹی کے رہنما محبوب تابش نے بھی تقریر کی۔محبوب تابش نے اپنی تقریر میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ، لغاری سردار اور مزاری… Continue 23reading جیالے شاعر کی عثمان بزدار کیخلاف تقریر پر گرفتاری و رہائی