لڑکی نے رقم دینے سے انکار پر نوجوان کی غیر اخلاقی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیں
کراچی ( آن لائن ) کراچی میں لڑکی نے رقم دینے سے انکار پر نوجوان کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیں۔تفصیلات کے مطابق کرچی میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا تھا جہاں لڑکوں کوہراساں کرنے والی لڑکی کو پکڑا گیا۔ایف آئی اے نے ایک متاثرہ شخص کی درخواست پر کاروائی کرتے ہوئے… Continue 23reading لڑکی نے رقم دینے سے انکار پر نوجوان کی غیر اخلاقی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیں