لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں پٹرول اور ڈیزل چوری کے حقائق منظر عام پر آگئے
لاہور (آن لائن) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں پٹرول اور ڈیزل کی چوری سے متعلق بعض انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین عاطف چودھری ایک مقامی فیلنگ کمپنی کو نوازنے کے لئے ایل ڈبلیو ایم سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز پر مبینہ دبائو ڈالتے… Continue 23reading لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں پٹرول اور ڈیزل چوری کے حقائق منظر عام پر آگئے