لاہور میں کرونا کے مزید نئے کیسز سامنے آگئے
لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 29 کیسز سامنے آنے کے بعد لاہور میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 48 ہزار 622اور کرونا سے اموات کی تعداد 848 ہوگئی ہے۔ جبکہ پنجاب میں اس عرصے کے دوران کرونا وائرس کے 158 نئے کیسز سامنے… Continue 23reading لاہور میں کرونا کے مزید نئے کیسز سامنے آگئے