لاکھڑا پاور پلانٹ تعمیر میں بے ضابطگیاں سپریم کورٹ نے کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کا ذمہ دار نیب کو قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں لاکھڑا پاور پلانٹ تعمیر میں بے ضابطگیوں کے کیس کی سماعت کے دور ان سپریم کورٹ نے کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کا ذمہ دار نیب کو قرار دیدیا ۔جمعرات کو سپریم کورٹ نے کہاکہ نیب تفتیشی افسران میں اہلیت اور صلاحیت نہیں، چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم… Continue 23reading لاکھڑا پاور پلانٹ تعمیر میں بے ضابطگیاں سپریم کورٹ نے کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کا ذمہ دار نیب کو قرار دیدیا