نیب کی بہترین کارکردگی سے قومی خزانے میں سینکڑوں بلین کا اضافہ
اسلام آباد(این این آئی) چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہاہے کہ نیب کی بہترین کارکردگی میں نیب راولپنڈی کا اہم کردار ہے، میگا کرپشن کے مقدمات نیب کی اولین ترجیح ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ منی لانڈرنگ، آمدن سے زائد اثاثہ جات اور اختیارات کا ناجائز استعمال نیب کی… Continue 23reading نیب کی بہترین کارکردگی سے قومی خزانے میں سینکڑوں بلین کا اضافہ