گرفتارپارٹی رہنما وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ،کسی بھی وقت شہبازشریف کی گرفتاری متوقع
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار کے مدمقابل (ن) لیگ کے امیدوار راجہ قمرالاسلام وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار۔ راجہ قمرالاسلام کی وجہ سے شہبازشریف کی گرفتاری بھی متوقع ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے معروف صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ صاف پانی کرپشن کیس میں ن لیگی رہنما انجینیرقمرالاسلام کو گرفتار کیا گیا… Continue 23reading گرفتارپارٹی رہنما وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ،کسی بھی وقت شہبازشریف کی گرفتاری متوقع