فواد چوہدری کے حلقے میں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، لیگی رہنما نے بڑا مطالبہ کر دیا
لاہور (آن لائن) وفاقی وزیرفواد چوہدری کے حلقے میں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی۔مسلم لیگ (ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہاگیا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری کے حلقہ میں موجود سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا… Continue 23reading فواد چوہدری کے حلقے میں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، لیگی رہنما نے بڑا مطالبہ کر دیا